الحشر 59:22 هو الله الذي لا الاه الا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمان الرحيم ٢٢
هُوَ
اللّٰهُ
الَّذِیْ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
عٰلِمُ
الْغَیْبِ
وَالشَّهَادَةِ ۚ
هُوَ
الرَّحْمٰنُ
الرَّحِیْمُ
۟
وہ اللہ ہے جس کے سوائے بندگی نہیں کسی کی جانتا ہے جو پوشیدہ ہے اور جو ظاہر ہے وہ ہے بڑا مہربان رحم والا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلند و عظیم مرتبہ قرآن مجید ٭٭…
قرآن کریم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ فی الواقع یہ پاک کتاب اس قدر بلند مرتبہ ہے کہ دل اس کے سامنے جھک جائیں، رونگٹے کھڑے ہو جائیں، کلیجے کپکپائیں، اس کے سچے وعدے اور اس کی حقانی ڈانٹ ڈپٹ ہر سننے والے کو بید کی طرح تھرا دے، اور دربار اللہ میں سر بسجود کرا دے، اگر یہ قرآن
بلند و عظیم مرتبہ قرآن مجید ٭٭…
قرآن کریم کی بزرگی بیان ہو رہی ہے کہ فی الواقع یہ پاک کتاب اس قدر بلند مرتبہ ہے کہ دل اس کے سامنے جھک جائیں، رونگٹے کھڑے