الحشر 59:24 هو الله الخالق الباري المصور له الاسماء الحسنى يسبح له ما في السماوات والارض وهو العزيز الحكيم ٢٤
هُوَ
اللّٰهُ
الْخَالِقُ
الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ
لَهُ
الْاَسْمَآءُ
الْحُسْنٰی ؕ
یُسَبِّحُ
لَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ۚ
وَهُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟۠
وہی اللہ ہے پیدا کرنے واﻻ وجود بخشنے واﻻ1 ، صورت بنانے واﻻ، اسی کے لیے (نہایت) اچھے نام ہیں2، ہر چیز خواه وه آسمانوں میں ہو خواه زمین میں ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے3، اور وہی غالب حکمت واﻻ ہے.4
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی صفات ٭٭…
اس مالک رب معبود کے سوا اور کوئی ان اوصاف والا نہیں، تمام چیزوں کا تنہا وہی مالک و مختار ہے، ہر چیز کا ہیر پھیر کرنے والا، سب پر قبضہ اور تصرف رکھنے والا بھی وہی ہے، کوئی نہیں جو اس کی مزاحمت یا مدافعت کر سکے یا اسے ممانعت کر سکے، وہ قدوس ہے، یعنی طاہر ہے، مبارک ہے، ذاتی اور صف
اللہ تعالیٰ کی صفات ٭٭…
اس مالک رب معبود کے سوا اور کوئی ان اوصاف والا نہیں، تمام چیزوں کا تنہا وہی مالک و مختار ہے، ہر چیز کا ہیر پھیر کرنے والا، سب پر