الحشر 59:4 ذالك بانهم شاقوا الله ورسوله ومن يشاق الله فان الله شديد العقاب ٤
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
شَآقُّوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ۚ
وَمَنْ
یُّشَآقِّ
اللّٰهَ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا، اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے اللہ اس کو سزا دینے میں بہت سخت ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الحشر:یہودیوں ک…
صحیح بخاری شریف اور صحیح مسلم شریف میں ہے کہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا یہ سورۃ حشر ہے تو آپ نے فرمایا قبیلہ بنو نضیر کے بارے میں اتری ہے۔ بخاری شریف کی اور روایت میں ہے کہ آپ نے جواباً فرمایا یہ سورت سورۃ بنو نضیر ہے۔ [صحیح بخاری:4882]
تفسیر سورۃ الحشر:…
صحیح بخاری شریف اور صحیح مسلم شریف میں ہے کہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا یہ سورۃ حشر ہے تو آپ نے ف