سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
059

الحشر 59:8 للفقراء المهاجرين الذين اخرجوا من ديارهم واموالهم يبتغون فضلا من الله ورضوانا وينصرون الله ورسوله اولايك هم الصادقون ٨

59:8
لِلْفُقَرَآءِ
الْمُهٰجِرِیْنَ
الَّذِیْنَ
اُخْرِجُوْا
مِنْ
دِیَارِهِمْ
وَاَمْوَالِهِمْ
یَبْتَغُوْنَ
فَضْلًا
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرِضْوَانًا
وَّیَنْصُرُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الصّٰدِقُوْنَ
۟ۚ
ان مفلس مہاجروں کے لیے جواپنے گھروں اور اپنے مالوں سے نکالے گئے ہیں وہ اللہ کافضل اوررضامندی چاہتے ہیں اور وہ اللہ اور اس کے رسول کی مددکرتے ہیں ، یہی لوگ سچے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مال فے کے حقدار ٭٭

اوپر بیان ہوا تھا کہ «فے» کا مال یعنی کافروں کا جو مال مسلمانوں کے قبضے میں میدان جنگ میں لڑے بھڑے بغیر آ گیا ہو اس کے مالک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ مال کسے دیں گے؟ اس کا بیان ہو رہا ہے کہ اس کے حقدار وہ غریب مہاجر ہیں، جنہوں نے اللہ کو ر

…
مال فے کے حقدار ٭٭

اوپر بیان ہوا تھا کہ «فے» کا مال یعنی کافروں کا جو مال مسلمانوں کے قبضے میں میدان جنگ میں لڑے بھڑے بغیر آ گیا ہو اس کے مالک رسول ا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 59, صفحہ 546, جوز 28

1. اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں سب چیزیں جو آسمانوں اورزمین میں ہیں ،اور وہ زبردست ہے،حکمت والا ہے 2. وہی ہے جس نے اہل کتاب منکروں کو ان کے گھروں سے پہلی ہی بار اكٹھا کرکے نکال دیاتمھارا گمان نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ خیال کرتے تھے کہ ان کے قلعے ان کو اللہ سے بچالیں گے،پھر اللہ ان پر وہاں سے پہنچا جہاں سے ان کوخیال بھی نہ تھا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا،وہ اپنے گھروں کوخود اپنے ہاتھوں سے اُجاڑ رہے تھے اور مسلمانوں کے ہاتھوں سے بھیپس اے آنکھ والو، عبرت حاصل کرو 3. اوراگر اللہ نے ان پرجلاوطنی نہ لکھ دی ہوتی تو وہ دنیا ہی میں ان کو عذاب دیتا، اورآخرت میں ان کے لیے آگ کاعذاب ہے 4. یہ اس لیے کہ انھوں نے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کیاور جو شخص اللہ کی مخالفت کرتا ہے تو اللہ سخت عذاب والا ہے 5. کھجوروں کے جودرخت تم نے کاٹ ڈالے یاان کو ان کی جڑوں پرکھڑا رہنے دیاتو یہ اللہ کے حکم سے،اور تاکہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے 6. اور اللہ نے ان سے جو کچھ اپنے رسول کی طرف لوٹا یا تو تم نے اس پر نہ گھوڑے دوڑائے اور نہ اونٹ اور لیکن اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط دے دیتا ہےاور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 7. جو کچھ اللہ اپنے رسول کو بستیوں والوں کی طرف سے لوٹائے تو وہ اللہ کے لیے ہے اور رسول کے لیے ہے اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں اورمسافروں کے لیے ہے، تاکہ وہ تمھارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہےاور رسول تم کو جو کچھ دے اس کو تم لے لو اور وہ جس چیز سے تم کو روکے اس سے تم رُک جاؤ اور اللہ سے ڈرو،اللہ سخت سزاد ینے والا ہے 8. ان مفلس مہاجروں کے لیے جواپنے گھروں اور اپنے مالوں سے نکالے گئے ہیں وہ اللہ کافضل اوررضامندی چاہتے ہیں اور وہ اللہ اور اس کے رسول کی مددکرتے ہیں ، یہی لوگ سچے ہیں 9. اور جولوگ پہلے سے مدینہ میں قرار پکڑے ہوئے ہیں اورایمان استوار کيے ہوئے ہیں ، جو ان کے پاس ہجرت کرکے آتا ہے اس سے وہ محبت کرتے ہیں اوروہ اپنے دلوں میں اس سے تنگی نہیں پاتےجو مہاجرین کودیاجاتا ہے اوروہ ان کواپنے اوپر مقدم رکھتے ہیں اگرچہ ان کے اوپر فاقہ ہو اورجوشخص اپنے جی کے لالچ سے بچالیاگیا تو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں 10. اور جو ان کے بعد آئے وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب، ہم کو بخش دے اورہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لاچکے ہیں اور ہمارے دلوں میں ایمان والوں کے لیے کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو بڑا شفیق اور بڑامہربان ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔