الحجر 15:10 ولقد ارسلنا من قبلك في شيع الاولين ١٠
وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
مِنْ
قَبْلِكَ
فِیْ
شِیَعِ
الْاَوَّلِیْنَ
۟
اور ہم بھیج چکے ہیں رسول تجھ سے پہلے اگلے فرقوں میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسکین دیتا ہے کہ ” جس طرح لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہے ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے نبیوں کو بھی وہ جھٹلا چکے ہیں۔ ہر امت کے رسول علیہ السلام کی تکذیب ہوئی ہے اور اسے مذاق میں اڑایا گیا ہے “۔
ضدی اور متکبر گروہ کے دل
باب…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسکین دیتا ہے کہ ” جس طرح لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا رہے ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ