الحجر 15:16 ولقد جعلنا في السماء بروجا وزيناها للناظرين ١٦
وَلَقَدْ
جَعَلْنَا
فِی
السَّمَآءِ
بُرُوْجًا
وَّزَیَّنّٰهَا
لِلنّٰظِرِیْنَ
۟ۙ
اور ہم نے بنائے ہیں آسمان میں برج 1 اور رونق دی اسکو دیکھنے والوں کی نظر میں 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
ستارے اور شیطان ٭٭…
اس بلند آسمان کا جو ٹھہرے رہنے والے اور چلنے پھرنے والے ستاروں سے زینت دار ہے، پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے۔ جو بھی اسے غور و فکر سے دیکھے وہ عجائبات قدرت اور نشانات عبرت اپنے لیے بہت سے پاسکتا ہے۔
بروج سے مراد یہاں پر ستارے ہیں۔ جیسے اور آیت میں ہے آیت «تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي
ستارے اور شیطان ٭٭…
اس بلند آسمان کا جو ٹھہرے رہنے والے اور چلنے پھرنے والے ستاروں سے زینت دار ہے، پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے۔ جو بھی اسے غور و فکر سے دی