الحجر 15:20 وجعلنا لكم فيها معايش ومن لستم له برازقين ٢٠
وَجَعَلْنَا
لَكُمْ
فِیْهَا
مَعَایِشَ
وَمَنْ
لَّسْتُمْ
لَهٗ
بِرٰزِقِیْنَ
۟
اور بنا دیے تمہارے واسطے اس میں معیشت کے اسباب اور وہ چیزیں جنکو تم روزی نہیں دیتے 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
ستارے اور شیطان ٭٭…
اس بلند آسمان کا جو ٹھہرے رہنے والے اور چلنے پھرنے والے ستاروں سے زینت دار ہے، پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے۔ جو بھی اسے غور و فکر سے دیکھے وہ عجائبات قدرت اور نشانات عبرت اپنے لیے بہت سے پاسکتا ہے۔
بروج سے مراد یہاں پر ستارے ہیں۔ جیسے اور آیت میں ہے آیت «تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي
ستارے اور شیطان ٭٭…
اس بلند آسمان کا جو ٹھہرے رہنے والے اور چلنے پھرنے والے ستاروں سے زینت دار ہے، پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے۔ جو بھی اسے غور و فکر سے دی