الحجر 15:22 وارسلنا الرياح لواقح فانزلنا من السماء ماء فاسقيناكموه وما انتم له بخازنين ٢٢
وَاَرْسَلْنَا
الرِّیٰحَ
لَوَاقِحَ
فَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَسْقَیْنٰكُمُوْهُ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتُمْ
لَهٗ
بِخٰزِنِیْنَ
۟
اور ہم ہی ہواؤں کو بار آور بناکر چلاتے ہیں پھر ہم آسمان سے پانی برساتے ہیں پھر اس پانی سے تم کو سیراب کرتے ہیں اور تمھارے بس میں نہ تھا کہ تم اس کا ذخیرہ جمع کرکے رکھتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چاہتا ہے، نازل فرماتا ہے۔ اپنی حکمتوں کا عالم وہی ہے۔ بندوں کی مصلحتوں سے بھی واقف ہے۔ یہ محض اس کی مہربانی ہے ورنہ کون ہے جو اس پر جبر کر سکے۔
سیدنا
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چ