الحجر 15:22 وارسلنا الرياح لواقح فانزلنا من السماء ماء فاسقيناكموه وما انتم له بخازنين ٢٢
وَاَرْسَلْنَا
الرِّیٰحَ
لَوَاقِحَ
فَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَسْقَیْنٰكُمُوْهُ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتُمْ
لَهٗ
بِخٰزِنِیْنَ
۟
اور چلائیں ہم نے ہوائیں رس بھری (بوجھل کرنے والی ابر کی) پھر اتارا ہم نے آسمان سے پانی پھر تم کو وہ پلایا 1 اور تمہارے پاس نہیں اس کا خزانہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چاہتا ہے، نازل فرماتا ہے۔ اپنی حکمتوں کا عالم وہی ہے۔ بندوں کی مصلحتوں سے بھی واقف ہے۔ یہ محض اس کی مہربانی ہے ورنہ کون ہے جو اس پر جبر کر سکے۔
سیدنا
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چ