الحجر 15:23 وانا لنحن نحيي ونميت ونحن الوارثون ٢٣
وَاِنَّا
لَنَحْنُ
نُحْیٖ
وَنُمِیْتُ
وَنَحْنُ
الْوٰرِثُوْنَ
۟
Zindagi aur maut hum dete hain, aur hum hi sab ke waris honay waley hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چاہتا ہے، نازل فرماتا ہے۔ اپنی حکمتوں کا عالم وہی ہے۔ بندوں کی مصلحتوں سے بھی واقف ہے۔ یہ محض اس کی مہربانی ہے ورنہ کون ہے جو اس پر جبر کر سکے۔
سیدنا
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چ