الحجر 15:23 وانا لنحن نحيي ونميت ونحن الوارثون ٢٣
وَاِنَّا
لَنَحْنُ
نُحْیٖ
وَنُمِیْتُ
وَنَحْنُ
الْوٰرِثُوْنَ
۟
اور ہم ہی ہیں جلانے والے اور مارنے والے اور ہم ہی ہیں پیچھے رہنے والے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چاہتا ہے، نازل فرماتا ہے۔ اپنی حکمتوں کا عالم وہی ہے۔ بندوں کی مصلحتوں سے بھی واقف ہے۔ یہ محض اس کی مہربانی ہے ورنہ کون ہے جو اس پر جبر کر سکے۔
سیدنا
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چ