الحجر 15:25 وان ربك هو يحشرهم انه حكيم عليم ٢٥
وَاِنَّ
رَبَّكَ
هُوَ
یَحْشُرُهُمْ ؕ
اِنَّهٗ
حَكِیْمٌ
عَلِیْمٌ
۟۠
اور تیرا رب وہی اکٹھا کر لائے گا انکو بیشک وہی ہے حکمتوں والا خبردار 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چاہتا ہے، نازل فرماتا ہے۔ اپنی حکمتوں کا عالم وہی ہے۔ بندوں کی مصلحتوں سے بھی واقف ہے۔ یہ محض اس کی مہربانی ہے ورنہ کون ہے جو اس پر جبر کر سکے۔
سیدنا
اللہ تعالٰی کے خزانے ٭٭…
تمام چیزوں کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔ ہر کام اس پر آسان ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے خزانے اس کے پاس موجود ہیں۔ جتنا، جب اور جہاں چ