الحجر 15:34 قال فاخرج منها فانك رجيم ٣٤
قَالَ
فَاخْرُجْ
مِنْهَا
فَاِنَّكَ
رَجِیْمٌ
۟ۙ
Rubb ne farmaya “accha to nikal jaa yahan se kyunke tu mardood(accursed) hai
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابدی لعنت ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے حکم کا ارادہ کیا جو نہ ٹلے، نہ ٹالا جا سکے کہ ” تو اس بہترین اور اعلی جماعت سے دور ہو جا تو پھٹکارا ہوا ہے۔ قیامت تک تجھ پر ابدی اور دوامی لعنت برسا کرے گی “۔
کہتے ہیں کہ اسی وقت اس کی صورت بد گئی اور اس نے نوحہ خوانی شروع کی، دنیا میں تمام نوحے اسی ابتداء سے ہیں
ابدی لعنت ٭٭…
پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے حکم کا ارادہ کیا جو نہ ٹلے، نہ ٹالا جا سکے کہ ” تو اس بہترین اور اعلی جماعت سے دور ہو جا تو پھٹکارا ہوا ہے۔ قیامت