الحجر 15:42 ان عبادي ليس لك عليهم سلطان الا من اتبعك من الغاوين ٤٢
اِنَّ
عِبَادِیْ
لَیْسَ
لَكَ
عَلَیْهِمْ
سُلْطٰنٌ
اِلَّا
مَنِ
اتَّبَعَكَ
مِنَ
الْغٰوِیْنَ
۟
جو میرے بندے ہیں تیرا ان پر کچھ زور نہیں مگر جو تیری راہ چلا بہکے ہوؤں میں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابلیس کے سیاہ کارنامے ٭٭…
ابلیس کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اللہ کے گمراہ کرنے کی قسم کھا کر کہا، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے کہا کہ چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا میں بھی اولاد آدم کے لیے زمین میں تیری نافرمانیوں کو خوب زینت دار کر کے دکھاؤں گا۔ اور انہیں رغبت دلا دلا کر نافرمانیوں میں مبتلا کروں
ابلیس کے سیاہ کارنامے ٭٭…
ابلیس کی سرکشی بیان ہو رہی ہے کہ اس نے اللہ کے گمراہ کرنے کی قسم کھا کر کہا، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس نے کہا کہ چونکہ تو نے