الحجر 15:49 ۞ نبي عبادي اني انا الغفور الرحيم ٤٩
نَبِّئْ
عِبَادِیْۤ
اَنِّیْۤ
اَنَا
الْغَفُوْرُ
الرَّحِیْمُ
۟ۙ
(Aey Nabi), mere bandon ko khabar de do ke main bahut darguzar karne wala (Forgiving) aur Raheem hoon
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں جنت میں داخل ہونے سے پہلے ہی سینے بے کینہ ہو جائیں گے۔ چنانچہ مرفوع حدیث میں بھی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مومن جہنم سے نجات پا کر جنت دوزخ کے درمیان کے پل پر روک لیے جائیں گے جو ناچاقیاں اور ظلم آپس میں تھے، ان کا ادلہ بدلہ ہو جائے گا اور پاک دل ص
باب…
حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں جنت میں داخل ہونے سے پہلے ہی سینے بے کینہ ہو جائیں گے۔ چنانچہ مرفوع حدیث میں بھی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے