الحجر 15:52 اذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال انا منكم وجلون ٥٢
اِذْ
دَخَلُوْا
عَلَیْهِ
فَقَالُوْا
سَلٰمًا ؕ
قَالَ
اِنَّا
مِنْكُمْ
وَجِلُوْنَ
۟
جب چلے آئے اسکے گھر میں اور بولے (کیا انہوں نے) سلام وہ بولا ہم کو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتے بصورت انسان ٭٭…
لفظ «ضَیْف» واحد اور جمع دونوں پر بولا جاتا ہے۔ جیسے «زور» اور «سفر» ۔ یہ فرشتے تھے جو بصورت انسان سلام کر کے خلیل اللہ علیہ السلام کے پاس آئے تھے۔ آپ نے بچھڑا کاٹ کر اس کا گوشت بھون کر ان مہمانوں کے سامنے لا رکھا۔ جب دیکھا کہ وہ ہاتھ نہیں ڈالتے تو ڈر گئے اور کہا کہ ہمیں تو
فرشتے بصورت انسان ٭٭…
لفظ «ضَیْف» واحد اور جمع دونوں پر بولا جاتا ہے۔ جیسے «زور» اور «سفر» ۔ یہ فرشتے تھے جو بصورت انسان سلام کر کے خلیل اللہ علیہ