الحجر 15:58 قالوا انا ارسلنا الى قوم مجرمين ٥٨
قَالُوْۤا
اِنَّاۤ
اُرْسِلْنَاۤ
اِلٰی
قَوْمٍ
مُّجْرِمِیْنَ
۟ۙ
بولے ہم بھیجے ہوئے آئے ہیں ایک قوم گنہگار پر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
حضرت ابراھیم علیہ السلام کا جب ڈر خوف جاتا رہا بلکہ بشارت بھی مل گئی تو اب فرشتوں سے ان کے آنے کی وجہ دریافت کی۔ انہوں نے بتلایا کہ لوطیوں کی بستیاں الٹنے کے لیے ہم آئے ہیں مگر لوط علیہ السلام کی آل نجات پالے گی۔ ہاں اس آل میں سے ان کی بیوی نہیں بچ سکتی۔ وہ قوم کے ساتھ رہ جائے گی اور ہلاکت میں ان
باب…
حضرت ابراھیم علیہ السلام کا جب ڈر خوف جاتا رہا بلکہ بشارت بھی مل گئی تو اب فرشتوں سے ان کے آنے کی وجہ دریافت کی۔ انہوں نے بتلایا کہ لوطیوں کی بستیا