الحجر 15:6 وقالوا يا ايها الذي نزل عليه الذكر انك لمجنون ٦
وَقَالُوْا
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْ
نُزِّلَ
عَلَیْهِ
الذِّكْرُ
اِنَّكَ
لَمَجْنُوْنٌ
۟ؕ
اور لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص کہ تجھ پر اترا ہے قرآن (نصیحت) تو بیشک دیوانہ ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سرکش و متکبر ہلاک ہوں گے ٭٭…
کافروں کا کفر، ان کی سرکشی تکبر اور ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ بطور مذاق اور ہنسی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے تھے کہ اے وہ شخص جو اس بات کا مدعی ہے کہ تجھ پر قرآن اللہ کا کلام اتر رہا ہے ہم تو دیکھتے ہیں کہ تو سراسر پاگل ہے کہ اپنی تابعداری کی طرف ہمیں بلا رہ
سرکش و متکبر ہلاک ہوں گے ٭٭…
کافروں کا کفر، ان کی سرکشی تکبر اور ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ بطور مذاق اور ہنسی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے