الحجر 15:65 فاسر باهلك بقطع من الليل واتبع ادبارهم ولا يلتفت منكم احد وامضوا حيث تومرون ٦٥
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّیْلِ
وَاتَّبِعْ
اَدْبَارَهُمْ
وَلَا
یَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
وَّامْضُوْا
حَیْثُ
تُؤْمَرُوْنَ
۟
سو لے نکل اپنے گھر کو کچھ رات رہے سے اور تو چل ان کے پیچھے اور مڑ کر نہ دیکھے تم میں سے کوئی 1 اور چلے جاؤ جہاں تم کو حکم ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ السلام ان سب کے پیچھے رہیں تاکہ ان کی اچھی طرح نگرانی کر چکیں “۔
یہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لشکر کے آخ
لوط علیہ السلام کو ہدایات ٭٭…
حضرت لوط علیہ السلام سے فرشتے کہہ رہے ہیں کہ ” رات کا کچھ حصہ گزر تے ہی آپ اپنے والوں کو کر یہاں سے چلے جائیں۔ خود آپ علیہ