سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
015

الحجر 15:72 لعمرك انهم لفي سكرتهم يعمهون ٧٢

15:72
لَعَمْرُكَ
اِنَّهُمْ
لَفِیْ
سَكْرَتِهِمْ
یَعْمَهُوْنَ
۟
تیری جان کی قسم، وہ اپنی سرمستی میں مدہوش تھے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قوم لوط کی خرمستیاں ٭٭

قوم لوط کو جب معلوم ہوا کہ لوط علیہ السلام کے گھر نوجوان خوبصورت مہمان آئے ہیں تو وہ اپنے بد ارادے سے خوشیاں مناتے ہوئے چڑھ دوڑے۔ لوط علیہ السلام نے انہیں سمجھانا شروع کیا کہ اللہ سے ڈرو، میرے مہمانوں میں مجھے رسوا نہ کرو۔ اس وقت خود لوط علیہ السلام کو یہ معلوم نہ تھا کہ یہ فرش

…
قوم لوط کی خرمستیاں ٭٭

قوم لوط کو جب معلوم ہوا کہ لوط علیہ السلام کے گھر نوجوان خوبصورت مہمان آئے ہیں تو وہ اپنے بد ارادے سے خوشیاں مناتے ہوئے چڑھ دوڑے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 15, صفحہ 265, جوز 14

61. پھر جب بھیجے ہوئے فرشتے خاندانِ لوط کے پاس آئے 62. انھوں نے کہا کہ تم لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہو 63. انھوں نے کہا کہ نہیں ، بلکہ ہم تمھارے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے ہیں 64. اور ہم تمھارے پاس حق کے ساتھ آئے ہیں ، اور ہم بالکل سچے ہیں 65. پس تم کچھ رات رہے اپنے گھر والوں کے ساتھ نکل جاؤ اور تم ان کے پیچھے چلو اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے اور وہاں چلے جاؤ جہاں تم کو جانے کا حکم ہے 66. اور ہم نے لوط کے پاس حکم بھیجا کہ صبح ہوتے ہی ان لوگوں کی جڑ کٹ جائے گی 67. اور شہر کے لوگ خوش ہوکر آئے 68. اس نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں ، تم لوگ مجھ کو رسوا نہ کرو 69. اور تم اللہ سے ڈرو اور مجھ کو ذلیل نہ کرو 70. انھوں نے کہا کیا ہم نے تم کو دنیا بھر کے لوگوں سے منع نہیں کردیا 71. اس نے کہا یہ میری بیٹیاں ہیں اگر تم کو کرنا ہے 72. تیری جان کی قسم، وہ اپنی سرمستی میں مدہوش تھے 73. پس دن نکلتے ہی ان کو چنگھاڑنے پکڑلیا 74. پھر ہم نے اس بستی کو تلپٹ کردیااور ان لوگوں پر کنکر کے پتھر کی بارش کردی 75. بے شک اس میں نشانیاں ہیں دھیان کرنے والوں کے ليے 76. اور یہ بستی ایک سیدھی راہ پر واقع ہے 77. بے شک اس میں نشانی ہے ایمان والوں کے ليے 78. اور ایکہ والے یقیناً ظالم تھے 79. پس ہم نے ان سے انتقام لیا اور یہ دونوں بستیاں کھلے راستے پر واقع ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔