الحجر 15:8 ما ننزل الملايكة الا بالحق وما كانوا اذا منظرين ٨
مَا
نُنَزِّلُ
الْمَلٰٓىِٕكَةَ
اِلَّا
بِالْحَقِّ
وَمَا
كَانُوْۤا
اِذًا
مُّنْظَرِیْنَ
۟
ہم نہیں اتارتے فرشتوں کو مگر کام پورا (ٹھیک) کر کے اور اس وقت نہ ملے گی ان کو مہلت (ڈھیل) 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سرکش و متکبر ہلاک ہوں گے ٭٭…
کافروں کا کفر، ان کی سرکشی تکبر اور ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ بطور مذاق اور ہنسی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے تھے کہ اے وہ شخص جو اس بات کا مدعی ہے کہ تجھ پر قرآن اللہ کا کلام اتر رہا ہے ہم تو دیکھتے ہیں کہ تو سراسر پاگل ہے کہ اپنی تابعداری کی طرف ہمیں بلا رہ
سرکش و متکبر ہلاک ہوں گے ٭٭…
کافروں کا کفر، ان کی سرکشی تکبر اور ضد کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ بطور مذاق اور ہنسی کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے