الحجر 15:91 الذين جعلوا القران عضين ٩١
الَّذِیْنَ
جَعَلُوا
الْقُرْاٰنَ
عِضِیْنَ
۟
جنھوں نے اپنے قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کردئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کی تکذیب عذاب الٰہی کا سبب ہے ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ میں تمام لوگوں کو عذاب الٰہی سے صاف صاف ڈرا دینے والا ہوں۔ یاد رکھو میرے جھٹلانے والے بھی اگلے نبیوں کے جھٹلانے والوں کی طرح عذاب الٰہی کے شکار ہوں گے “۔
«الْمُقْتَسِمِينَ» سے مراد قسمیں ک
انبیاء کی تکذیب عذاب الٰہی کا سبب ہے ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئیے کہ میں تمام لوگوں کو عذاب الٰہی سے صاف صاف ڈ