الحجر 15:98 فسبح بحمد ربك وكن من الساجدين ٩٨
فَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
وَكُنْ
مِّنَ
السّٰجِدِیْنَ
۟ۙ
پس تم اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اور سجدہ کرنے والوں میں سے بنو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے مخالفین کا عبرتناک انجام ٭٭…
حکم ہو رہا ہے کہ ” اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ اللہ کی باتیں لوگوں کو صاف صاف بے جھجک پہنچا دیں نہ کسی کی رو رعایت کیجئے نہ کسی کا ڈر خوف کیجئے۔ مشرکوں کے سامنے توحید کھلم کھلا بیان کردیجئے۔ خود عمل کرکے دوسروں تک پہنچایئے۔ نماز میں قرآن
رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے مخالفین کا عبرتناک انجام ٭٭…
حکم ہو رہا ہے کہ ” اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ اللہ کی باتیں لوگوں کو صاف صاف بے جھجک پ