الحجرات 49:14 ۞ قالت الاعراب امنا قل لم تومنوا ولاكن قولوا اسلمنا ولما يدخل الايمان في قلوبكم وان تطيعوا الله ورسوله لا يلتكم من اعمالكم شييا ان الله غفور رحيم ١٤
قَالَتِ
الْاَعْرَابُ
اٰمَنَّا ؕ
قُلْ
لَّمْ
تُؤْمِنُوْا
وَلٰكِنْ
قُوْلُوْۤا
اَسْلَمْنَا
وَلَمَّا
یَدْخُلِ
الْاِیْمَانُ
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ ؕ
وَاِنْ
تُطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
لَا
یَلِتْكُمْ
مِّنْ
اَعْمَالِكُمْ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
کہتے ہیں گنوار کہ ہم ایمان لائے تو کہہ تم ایما ن نہیں لائے پر تم کہو ہم مسلمان ہوئے اور ابھی نہیں گھُسا ایمان تمہارے دلوں میں 1 اور اگر ھم پر چلو گے اللہ کے اور اسکے رسول کے کاٹ نہ لے گا تمہارے کاموں میں سے کچھ اللہ بخشتا ہے مہربان ہے۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭…
کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے دل میں اب تک ایمان کی جڑیں مضبوط نہیں ہوئی تھیں ان کو اللہ تعالیٰ اس دعوے سے روکتا ہے یہ کہتے تھے ہم ایمان لائے۔ اللہ اپنے نبی کو حکم دیتا ہے کہ ان کو
ایمان کا دعویٰ کرنے والے اپنا جائزہ تو لیں ٭٭…
کچھ اعرابی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہی اپنے ایمان کا بڑھا چڑھا کر دعویٰ کرنے لگتے تھے حالانکہ دراصل ان کے