الحجرات 49:2 يا ايها الذين امنوا لا ترفعوا اصواتكم فوق صوت النبي ولا تجهروا له بالقول كجهر بعضكم لبعض ان تحبط اعمالكم وانتم لا تشعرون ٢
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَرْفَعُوْۤا
اَصْوَاتَكُمْ
فَوْقَ
صَوْتِ
النَّبِیِّ
وَلَا
تَجْهَرُوْا
لَهٗ
بِالْقَوْلِ
كَجَهْرِ
بَعْضِكُمْ
لِبَعْضٍ
اَنْ
تَحْبَطَ
اَعْمَالُكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا
تَشْعُرُوْنَ
۟
اے ایمان والو بلند نہ کرو اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر اور اس سے نہ بولو تڑخ کر جیسے تڑختے ہو ایک دوسرے پر کہیں اکارت نہ ہو جائیں تمہارے کام اور تم کو خبر بھی نہ ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اپنے نبی کے آداب سکھاتا ہے کہ تمہیں اپنے نبی کی توقیر و احترام عزت و عظمت کا خیال کرنا چاہیئے، تمام کاموں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے رہنا چاہیئے، اتباع اور تابعداری کی خو ڈالنی چاہیئے۔
سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو جب رسول اللہ صلی اللہ ع
باب…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اپنے نبی کے آداب سکھاتا ہے کہ تمہیں اپنے نبی کی توقیر و احترام عزت و عظمت کا خیال کرنا چاہیئے، تمام کاموں میں