الانسان 76:11 فوقاهم الله شر ذالك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا ١١
فَوَقٰىهُمُ
اللّٰهُ
شَرَّ
ذٰلِكَ
الْیَوْمِ
وَلَقّٰىهُمْ
نَضْرَةً
وَّسُرُوْرًا
۟ۚ
پھر بچا لیا اُنکو اللہ نے برائی سے اس دن کی اور ملا دی اُنکو تازگی اور خوشی وقتی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زنجیریں طوق اور شعلے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اس کی مخلوق میں سے جو بھی اس سے کفر کرے اس کے لیے زنجیریں، طوق اور شعلوں والی بھڑکتی ہوئی تیز آگ تیار ہے “۔
جیسے اور جگہ ہے «إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ» [40
زنجیریں طوق اور شعلے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اس کی مخلوق میں سے جو بھی اس سے کفر کرے اس کے لیے زنجیریں، طوق اور شعلوں والی بھڑکتی ہوئی تیز