الانسان 76:2 انا خلقنا الانسان من نطفة امشاج نبتليه فجعلناه سميعا بصيرا ٢
اِنَّا
خَلَقْنَا
الْاِنْسَانَ
مِنْ
نُّطْفَةٍ
اَمْشَاجٍ ۖۗ
نَّبْتَلِیْهِ
فَجَعَلْنٰهُ
سَمِیْعًا
بَصِیْرًا
۟
ہم نے انسان کو ایک مخلُوط نُطفے سے پیدا کیا 1 تاکہ اس کا امتحان لیں 2 اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سُننے اور دیکھنے والا بنایا۔ 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الإنسان:…
صحیح مسلم کے حوالے سے یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے کہ جمعہ کے دن صبح کی نماز میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الم تنزیل [یعنی سورۃ السجدہ] اور سورۃ «هَلْ اَتٰى عَلَي الْاِنْسَانِ» پڑھا کرتے تھے۔ [صحیح بخاری:891]
ایک مرسل غریب حدیث میں ہے کہ جب یہ سورت اتری اور نبی صلی اللہ ع
تفسیر سورۃ الإنسان:…
صحیح مسلم کے حوالے سے یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے کہ جمعہ کے دن صبح کی نماز میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الم تنزیل [یعنی سورۃ الس