الانسان 76:26 ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ٢٦
وَمِنَ
الَّیْلِ
فَاسْجُدْ
لَهٗ
وَسَبِّحْهُ
لَیْلًا
طَوِیْلًا
۟
اور کسی وقت رات کو سجدہ کر اُسکو 1 اور پاکی بول اُسکی بڑی رات تک 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا باہم عہد و معاملات ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی پر اپنا جو خاص کرم کیا ہے اسے یاد دلاتا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر بتدریج تھوڑا تھوڑا کر کے یہ قرآن کریم نازل فرمایا اب اس اکرام کے مقابلہ میں تمہیں بھی چاہیئے کہ میری راہ میں صبر و ضبط سے کام لو، میری قضاء و قدر پر صا
اللہ تعالیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا باہم عہد و معاملات ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی پر اپنا جو خاص کرم کیا ہے اسے یاد دلاتا ہے کہ ” ہم نے تجھ پر ب