الانسان 76:6 عينا يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا ٦
عَیْنًا
یَّشْرَبُ
بِهَا
عِبَادُ
اللّٰهِ
یُفَجِّرُوْنَهَا
تَفْجِیْرًا
۟
ایک چشمہ ہے جس سے پیتے ہیں بندے اللہ کے 1 چلاتے ہیں وہ اُسکی نالیاں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زنجیریں طوق اور شعلے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اس کی مخلوق میں سے جو بھی اس سے کفر کرے اس کے لیے زنجیریں، طوق اور شعلوں والی بھڑکتی ہوئی تیز آگ تیار ہے “۔
جیسے اور جگہ ہے «إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ» [40
زنجیریں طوق اور شعلے ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ” اس کی مخلوق میں سے جو بھی اس سے کفر کرے اس کے لیے زنجیریں، طوق اور شعلوں والی بھڑکتی ہوئی تیز