الإسراء 17:1 سبحان الذي اسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام الى المسجد الاقصى الذي باركنا حوله لنريه من اياتنا انه هو السميع البصير ١
سُبْحٰنَ
الَّذِیْۤ
اَسْرٰی
بِعَبْدِهٖ
لَیْلًا
مِّنَ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
اِلَی
الْمَسْجِدِ
الْاَقْصَا
الَّذِیْ
بٰرَكْنَا
حَوْلَهٗ
لِنُرِیَهٗ
مِنْ
اٰیٰتِنَا ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
السَّمِیْعُ
الْبَصِیْرُ
۟
پاک ذات ہے 1 جو لے گیا اپنے بندہ کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصٰی تک 2 جس کو گھیر رکھا ہے ہماری برکت نے تاکہ دکھلائیں اُسکو کچھ اپنی قدرت کے نمونے 3 وہی ہے سننے والا دیکھنے والا 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سورہ الإسراء کی فضیلت:…
صحیح بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ «سورہ الإسراء»، «سورہ کہف» اور «سورہ مریم» سب سے پہلے، سب سے بہتر اور بڑی فضیلت والی ہیں۔ [صحیح بخاری:4708]
مسند احمد میں ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سورہ الإسراء کی فضیلت:…
صحیح بخاری شریف میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ «سورہ الإسراء»، «سورہ کہف» اور «سورہ مریم» سب سے پہل