الإسراء 17:103 فاراد ان يستفزهم من الارض فاغرقناه ومن معه جميعا ١٠٣
فَاَرَادَ
اَنْ
یَّسْتَفِزَّهُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
فَاَغْرَقْنٰهُ
وَمَنْ
مَّعَهٗ
جَمِیْعًا
۟ۙ
پھر چاہا کہ بنی اسرائیل کو چین نہ دے اس زمین میں پھر ڈبا دیا ہم نے اسکو اور اس کے ساتھ والوں کو سب کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نو معجزے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو نو ایسے معجزے ملے جو آپ کی نبوت کی صداقت اور نبوت پر کھلی دلیل تھی۔ لکڑی، ہاتھ، قحط، دریا، طوفان، ٹڈیاں، جوئیں، مینڈک اور خون۔ یہ تھیں تفصیل وار آیتیں۔ محمد بن کعب کا قول ہے کہ یہ معجزے یہ ہیں: ہاتھ کا چمکیلا بن جانا، لکڑی کا سانپ ہو جانا اور پانچ وہ جن کا بیان سورۃ ا
نو معجزے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو نو ایسے معجزے ملے جو آپ کی نبوت کی صداقت اور نبوت پر کھلی دلیل تھی۔ لکڑی، ہاتھ، قحط، دریا، طوفان، ٹڈیاں، جوئیں، مینڈک