الإسراء 17:12 وجعلنا الليل والنهار ايتين فمحونا اية الليل وجعلنا اية النهار مبصرة لتبتغوا فضلا من ربكم ولتعلموا عدد السنين والحساب وكل شيء فصلناه تفصيلا ١٢
وَجَعَلْنَا
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
اٰیَتَیْنِ
فَمَحَوْنَاۤ
اٰیَةَ
الَّیْلِ
وَجَعَلْنَاۤ
اٰیَةَ
النَّهَارِ
مُبْصِرَةً
لِّتَبْتَغُوْا
فَضْلًا
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَلِتَعْلَمُوْا
عَدَدَ
السِّنِیْنَ
وَالْحِسَابَ ؕ
وَكُلَّ
شَیْءٍ
فَصَّلْنٰهُ
تَفْصِیْلًا
۟
اور ہم نے بنائے رات اور دن دو نمونے 1 پھر مٹا دیا رات کا نمونہ 2 اور بنا دیا دن کا نمونہ دیکھنے کو تاکہ تلاش کرو فضل اپنے رب کا 3 اور تاکہ معلوم کرو گنتی برسوں کی اور حساب 4 اور سب چیز سنائی ہم نے کھول کر 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دن اور رات کے فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے دو کا یہاں بیان فرماتا ہے کہ دن رات اس نے الگ الگ طرح کے بنائے۔ رات آرام کے لیے دن تلاش معاش کیلئے۔ کہ اس میں کام کاج کرو صنعت و حرفت کرو سیر و سفر کرو۔ رات دن کے اختلاف سے دنوں کی، مہینوں کی، برسوں کی گنتی معلوم کر سکو تاکہ لین د
دن اور رات کے فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے دو کا یہاں بیان فرماتا ہے کہ دن رات اس نے الگ الگ طرح کے بنائے۔ رات آرام کے لیے