الإسراء 17:15 من اهتدى فانما يهتدي لنفسه ومن ضل فانما يضل عليها ولا تزر وازرة وزر اخرى وما كنا معذبين حتى نبعث رسولا ١٥
مَنِ
اهْتَدٰی
فَاِنَّمَا
یَهْتَدِیْ
لِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
یَضِلُّ
عَلَیْهَا ؕ
وَلَا
تَزِرُ
وَازِرَةٌ
وِّزْرَ
اُخْرٰی ؕ
وَمَا
كُنَّا
مُعَذِّبِیْنَ
حَتّٰی
نَبْعَثَ
رَسُوْلًا
۟
جو شخص ہدایت کی راہ چلتا ہے تو وہ اپنے ہی ليے چلتا ہے اور جو شخص بے راہی کرتا ہے وہ بھی اپنے ہی نقصان کے ليے بے راہ ہوتا ہے اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور ہم کبھی سزا نہیں دیتے جب تک ہم کسی رسول کو نہ بھیجیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ٭٭…
جس نے راہ راست اختیار کی، حق کی اتباع کی، نبوت کی مانی اس کے اپنے حق میں اچھائی ہے اور جو حق سے ہٹا صحیح راہ سے پھرا اس کا وبال اسی پر ہے کوئی کسی کے گناہ میں پکڑا نہ جائے گا ہر ایک کا عمل اسی کے ساتھ ہے۔ «وَإِن تَدْعُ مُثْقَلَةٌ إِلَىٰ حِمْلِهَا لَا يُحْمَ
اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ٭٭…
جس نے راہ راست اختیار کی، حق کی اتباع کی، نبوت کی مانی اس کے اپنے حق میں اچھائی ہے اور جو حق سے ہٹا صحیح راہ