الإسراء 17:2 واتينا موسى الكتاب وجعلناه هدى لبني اسراييل الا تتخذوا من دوني وكيلا ٢
وَاٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
وَجَعَلْنٰهُ
هُدًی
لِّبَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
اَلَّا
تَتَّخِذُوْا
مِنْ
دُوْنِیْ
وَكِیْلًا
۟ؕ
اور دی ہم نے موسٰی کو کتاب اور کیا اس کو ہدایت بنی اسرائیل کے واسطے 1 کہ نہ ٹھہراؤ میرےسوا کسی کو کارساز 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طوفان نوح کے بعد ٭٭…
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے واقعہ کے بیان کے بعد اپنے پیغمبر کلیم اللہ موسیٰ علیہ السلام کا ذکر بیان فرماتا ہے قرآن کریم میں عموماً یہ دونوں بیان ایک ساتھ آئے ہیں اسی طرح تورات اور قرآن کا بیان بھی ملا جلا ہوتا ہے موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام تورات ہے۔ وہ کتاب بنی اسر
طوفان نوح کے بعد ٭٭…
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معراج کے واقعہ کے بیان کے بعد اپنے پیغمبر کلیم اللہ موسیٰ علیہ السلام کا ذکر بیان فرماتا ہے قرآن کریم م