الإسراء 17:36 ولا تقف ما ليس لك به علم ان السمع والبصر والفواد كل اولايك كان عنه مسيولا ٣٦
وَلَا
تَقْفُ
مَا
لَیْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ ؕ
اِنَّ
السَّمْعَ
وَالْبَصَرَ
وَالْفُؤَادَ
كُلُّ
اُولٰٓىِٕكَ
كَانَ
عَنْهُ
مَسْـُٔوْلًا
۟
جس بات کی تجھے خبر ہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ1 ۔ کیونکہ کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے پوچھ گچھ کی جانے والی ہے.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلا تحقیق فیصلہ نہ کرو ٭٭…
یعنی جس بات کا علم نہ ہو اس میں زبان نہ ہلاؤ۔ بغیر علم کے کسی کی عیب جوئی اور بہتان بازی نہ کرو۔ جھوٹی شہادتیں نہ دیتے پھرو۔ بن دیکھے نہ کہہ دیا کرو کہ میں نے دیکھا، نہ بےسنے سننا بیان کرو، نہ بےعلمی پر اپنا جاننا بیان کرو۔ کیونکہ ان تمام باتوں کی جواب دہی اللہ کے ہاں ہو گی۔
بلا تحقیق فیصلہ نہ کرو ٭٭…
یعنی جس بات کا علم نہ ہو اس میں زبان نہ ہلاؤ۔ بغیر علم کے کسی کی عیب جوئی اور بہتان بازی نہ کرو۔ جھوٹی شہادتیں نہ دیتے پھرو۔