الإسراء 17:37 ولا تمش في الارض مرحا انك لن تخرق الارض ولن تبلغ الجبال طولا ٣٧
وَلَا
تَمْشِ
فِی
الْاَرْضِ
مَرَحًا ۚ
اِنَّكَ
لَنْ
تَخْرِقَ
الْاَرْضَ
وَلَنْ
تَبْلُغَ
الْجِبَالَ
طُوْلًا
۟
اور زمین میں اکڑ کر نہ چل کہ نہ تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تکبر کے ساتھ چلنے کی ممانعت ٭٭…
اکڑ کر، اترا کر، تکبر کے ساتھ چلنے سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو منع فرماتا ہے۔ یہ عادت سرکش اور مغرور لوگوں کی ہے۔ پھر اسے نیچا دکھانے کے لیے فرماتا ہے کہ گو کتنے ہی بلند سر ہو کر چلو لیکن پہاڑ کی بلندی سے پست ہی رہو گے اور گو کیسے ہی کھٹ پٹ کرتے ہوئے پاؤں مار مار کر چل
تکبر کے ساتھ چلنے کی ممانعت ٭٭…
اکڑ کر، اترا کر، تکبر کے ساتھ چلنے سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو منع فرماتا ہے۔ یہ عادت سرکش اور مغرور لوگوں کی ہے۔ پھر ا