الإسراء 17:40 افاصفاكم ربكم بالبنين واتخذ من الملايكة اناثا انكم لتقولون قولا عظيما ٤٠
اَفَاَصْفٰىكُمْ
رَبُّكُمْ
بِالْبَنِیْنَ
وَاتَّخَذَ
مِنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
اِنَاثًا ؕ
اِنَّكُمْ
لَتَقُوْلُوْنَ
قَوْلًا
عَظِیْمًا
۟۠
کیا تم کو چن کر دیدئے تمہارے رب نے بیٹے اور اپنے لئے کر لیا فرشتوں کو بیٹیاں تم کہتے ہو بھاری بات 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مجرمانہ سوچ پر تبصرہ ٭٭…
ملعون مشرکوں کی تردید ہو رہی ہے کہ یہ تم نے خوب تقسیم کی ہے کہ بیٹے تمہارے اور بیٹیاں اللہ کی۔ جو تمہیں ناپسند جن سے تم جلو کڑھو بلکہ زندہ درگور کر دو انہیں اللہ کے لیے ثابت کرو۔ اور آیتوں میں بھی ان کا یہ کمینہ پن بیان ہوا ہے کہ
«وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا * ل
مجرمانہ سوچ پر تبصرہ ٭٭…
ملعون مشرکوں کی تردید ہو رہی ہے کہ یہ تم نے خوب تقسیم کی ہے کہ بیٹے تمہارے اور بیٹیاں اللہ کی۔ جو تمہیں ناپسند جن سے تم جلو کڑھ