الإسراء 17:41 ولقد صرفنا في هاذا القران ليذكروا وما يزيدهم الا نفورا ٤١
وَلَقَدْ
صَرَّفْنَا
فِیْ
هٰذَا
الْقُرْاٰنِ
لِیَذَّكَّرُوْا ؕ
وَمَا
یَزِیْدُهُمْ
اِلَّا
نُفُوْرًا
۟
ہم نے تو اس قرآن میں ہر ہر طرح بیان1 فرما دیا کہ لوگ سمجھ جائیں لیکن اس سے انہیں تو نفرت ہی بڑھتی ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دلائل کے ساتھ ہدایت ٭٭
اس پاک کتاب میں ہم نے تمام مثالیں کھول کھول کر بیان فرما دی ہیں۔ وعدے وعید صاف طور پر مذکور ہیں تاکہ لوگ برائیوں سے اور اللہ کی نافرمانیوں سے بچیں۔ لیکن تاہم ظالم لوگ تو حق سے نفرت رکھنے اور اس سے دور بھاگنے میں ہی بڑھ رہے ہیں۔
صفحہ نمبر4700
دلائل کے ساتھ ہدایت ٭٭…
اس پاک کتاب میں ہم نے تمام مثالیں کھول کھول کر بیان فرما دی ہیں۔ وعدے وعید صاف طور پر مذکور ہیں تاکہ لوگ برائیوں سے اور اللہ کی