الإسراء 17:44 تسبح له السماوات السبع والارض ومن فيهن وان من شيء الا يسبح بحمده ولاكن لا تفقهون تسبيحهم انه كان حليما غفورا ٤٤
تُسَبِّحُ
لَهُ
السَّمٰوٰتُ
السَّبْعُ
وَالْاَرْضُ
وَمَنْ
فِیْهِنَّ ؕ
وَاِنْ
مِّنْ
شَیْءٍ
اِلَّا
یُسَبِّحُ
بِحَمْدِهٖ
وَلٰكِنْ
لَّا
تَفْقَهُوْنَ
تَسْبِیْحَهُمْ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
حَلِیْمًا
غَفُوْرًا
۟
ساتوں آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے اسی کی تسبیح کر رہے ہیں۔ ایسی کوئی چیز نہیں جو اسے پاکیزگی اور تعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو۔ ہاں یہ صحیح ہے کہ تم اس کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے1 ۔ وه بڑا بردبار اور بخشنے واﻻ ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سبحان العلی الاعلی ٭٭…
ساتوں آسمان و زمین اور ان میں بسنے والی کل مخلوق اس کی قدوسیت، تسبیح، تنزیہ، تعظیم، جلالت، بزرگی، بڑائی، پاکیزگی اور تعریف بیان کرتی ہے اور مشرکین جو نکمے اور باطل اوصاف ذات حق کے لیے مانتے ہیں، ان سے یہ تمام مخلوق برات کا اظہار کرتی ہے اور اس کی الوہیت اور ربوبیت میں اسے واحد ا
سبحان العلی الاعلی ٭٭…
ساتوں آسمان و زمین اور ان میں بسنے والی کل مخلوق اس کی قدوسیت، تسبیح، تنزیہ، تعظیم، جلالت، بزرگی، بڑائی، پاکیزگی اور تعریف بیان ک