الإسراء 17:65 ان عبادي ليس لك عليهم سلطان وكفى بربك وكيلا ٦٥
اِنَّ
عِبَادِیْ
لَیْسَ
لَكَ
عَلَیْهِمْ
سُلْطٰنٌ ؕ
وَكَفٰی
بِرَبِّكَ
وَكِیْلًا
۟
وہ جو میرے بندے ہیں ان پر نہیں تیری حکومت اور تیرا رب کافی ہے کام بنانے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ» [15-الحجر:37-38] ” وقت معلوم تک مہلت ہے “
تیری اور تیرے تابعداروں کی برائیوں کے بدلہ جہنم ہے، جو پوری سزا ہے۔ اپنی آواز
شیطانی آواز کا بہکاوا ٭٭…
ابلیس نے اللہ سے مہلت چاہی، اللہ تعالیٰ نے منظور فرمالی اور ارشاد ہوا کہ «قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ * إِلَىٰ يَوْمِ