الإسراء 17:79 ومن الليل فتهجد به نافلة لك عسى ان يبعثك ربك مقاما محمودا ٧٩
وَمِنَ
الَّیْلِ
فَتَهَجَّدْ
بِهٖ
نَافِلَةً
لَّكَ ۖۗ
عَسٰۤی
اَنْ
یَّبْعَثَكَ
رَبُّكَ
مَقَامًا
مَّحْمُوْدًا
۟
اور کچھ رات جاگتا رہ قرآن کے ساتھ یہ زیادتی ہے تیرے لئے 1 قریب ہے کہ کھڑا کر دے تجھ کو تیرا رب مقام محمود میں 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مقام محمود کا تعارف ٭٭…
یہ مقام محمود ہے جس کا ذکر اللہ عز و جل نے اس آیت میں کیا ہے۔ پس یہ مقام مقام شفاعت ہے۔ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں قیامت کے دن سب سے پہلے زمین سے آپ باہر آئیں گے۔ اور سب سے پہلے شفاعت آپ ہی کریں گے۔ اہل علم کہتے ہیں کہ یہی مقام محمود ہے جس کا وعدہ اللہ کریم نے اپنے رسول مقبول
مقام محمود کا تعارف ٭٭…
یہ مقام محمود ہے جس کا ذکر اللہ عز و جل نے اس آیت میں کیا ہے۔ پس یہ مقام مقام شفاعت ہے۔ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں قیامت کے دن س