الإسراء 17:82 وننزل من القران ما هو شفاء ورحمة للمومنين ولا يزيد الظالمين الا خسارا ٨٢
وَنُنَزِّلُ
مِنَ
الْقُرْاٰنِ
مَا
هُوَ
شِفَآءٌ
وَّرَحْمَةٌ
لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ۙ
وَلَا
یَزِیْدُ
الظّٰلِمِیْنَ
اِلَّا
خَسَارًا
۟
یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لئے تو سراسر شفا اور رحمت ہے۔ ہاں ﻇالموں کو بجز نقصان کے اور کوئی زیادتی نہیں ہوتی.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم شفا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کتاب کی بابت، جس میں باطل کا شائبہ بھی نہیں، فرماتا ہے کہ وہ ایمانداروں کے دلوں کی تمام بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔ شک، نفاق، شرک، ٹیڑھ پن اور باطل کی لگاوٹ سب اس سے دور ہو جاتی ہے۔ ایمان، حکمت، بھلائی، رحمت، نیکیوں کی رغبت اس سے حاصل ہوتی ہے۔ جو بھی اس پر ایمان و یق
قرآن حکیم شفا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کتاب کی بابت، جس میں باطل کا شائبہ بھی نہیں، فرماتا ہے کہ وہ ایمانداروں کے دلوں کی تمام بیماریوں کے لیے شفاء ہے۔ ش