الإسراء 17:95 قل لو كان في الارض ملايكة يمشون مطمينين لنزلنا عليهم من السماء ملكا رسولا ٩٥
قُلْ
لَّوْ
كَانَ
فِی
الْاَرْضِ
مَلٰٓىِٕكَةٌ
یَّمْشُوْنَ
مُطْمَىِٕنِّیْنَ
لَنَزَّلْنَا
عَلَیْهِمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
مَلَكًا
رَّسُوْلًا
۟
ن سے کہو اگر زمین میں فرشتے اطمینان سے چل پھر رہے ہوتے تو ہم ضرور آسمان سے کسی فرشتے ہی کو اُن کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجتے۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فکری مغالطے اور کفار ٭٭…
اکثر لوگ ایمان سے اور رسولوں کی تابعداری سے اسی بنا پر رک گئے کہ انہیں یہ سمجھ نہ آیا کہ کوئی انسان بھی رسول بن سکتا ہے۔ «أَكَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا أَنْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ رَجُلٍ مِّنْهُمْ أَنْ أَنذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا» [10-يونس:2]
” یعنی وہ اس پر س
فکری مغالطے اور کفار ٭٭…
اکثر لوگ ایمان سے اور رسولوں کی تابعداری سے اسی بنا پر رک گئے کہ انہیں یہ سمجھ نہ آیا کہ کوئی انسان بھی رسول بن سکتا ہے۔ «أَكَ