الإسراء 17:99 ۞ اولم يروا ان الله الذي خلق السماوات والارض قادر على ان يخلق مثلهم وجعل لهم اجلا لا ريب فيه فابى الظالمون الا كفورا ٩٩
اَوَلَمْ
یَرَوْا
اَنَّ
اللّٰهَ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
قَادِرٌ
عَلٰۤی
اَنْ
یَّخْلُقَ
مِثْلَهُمْ
وَجَعَلَ
لَهُمْ
اَجَلًا
لَّا
رَیْبَ
فِیْهِ ؕ
فَاَبَی
الظّٰلِمُوْنَ
اِلَّا
كُفُوْرًا
۟
کیا نہیں دیکھ چکےکہ جس اللہ نے بنائے آسمان اور زمین وہ بنا سکتا ہے ایسوں کو 1 اور مقرر کیا ہے انکے واسطے ایک وقت بے شبہ 2 سو نہیں رہا جاتا بے انصافوں کو بن ناشکری کیے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے قائل ہی نہ تھے اور صاف کہتے تھے کہ بوسیدہ ہڈیاں ہو جانے کے بعد، مٹی کے ریزوں سے مل جانے کے بعد، ہلاک اور برباد ہو چکنے کے بعد کا دوبارہ جی اٹھنا تو ع
بوسیدہ ہڈیاں پھر توانا ہوں گی ٭٭…
فرمان ہے کہ اوپر جن منکروں کو جس سزا کا ذکر ہوا ہے وہ اسی کے قابل تھے، وہ ہماری دلیلوں کو جھوٹ سمجھتے تھے اور قیامت کے