الجاثية 45:14 قل للذين امنوا يغفروا للذين لا يرجون ايام الله ليجزي قوما بما كانوا يكسبون ١٤
قُلْ
لِّلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
یَغْفِرُوْا
لِلَّذِیْنَ
لَا
یَرْجُوْنَ
اَیَّامَ
اللّٰهِ
لِیَجْزِیَ
قَوْمًا
بِمَا
كَانُوْا
یَكْسِبُوْنَ
۟
(اے نبی ﷺ !) آپ
اہل ِایمان سے کہہ دیجیے کہ وہ ذرا درگزر کریں ان لوگوں سے جو اللہ کے دنوں کی توقع نہیں رکھتے تاکہ اللہ بدلہ دے ایک قوم کو ان کی اپنی کمائی کے مطابق
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے ابن آدم پر احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی نعمتیں بیان فرما رہا ہے کہ اسی کے حکم سے سمندر میں اپنی مرضی کے مطابق سفر طے کرتے ہوئے بڑی بڑی کشتیاں مال اور سواریوں سے لدی ہوئی ادھر سے ادھر لے جاتے ہو تجارتیں اور کمائی کرتے ہو۔ یہ اس لیے بھی ہے کہ تم اللہ کا شکر بجا لاؤ، نفع حاصل کر کے رب کا ا
اللہ تعالٰی کے ابن آدم پر احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی نعمتیں بیان فرما رہا ہے کہ اسی کے حکم سے سمندر میں اپنی مرضی کے مطابق سفر طے کرتے ہوئے بڑی بڑی کش