الجاثية 45:15 من عمل صالحا فلنفسه ومن اساء فعليها ثم الى ربكم ترجعون ١٥
مَنْ
عَمِلَ
صَالِحًا
فَلِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
اَسَآءَ
فَعَلَیْهَا ؗ
ثُمَّ
اِلٰی
رَبِّكُمْ
تُرْجَعُوْنَ
۟
جس نے بھلا کام کیا تو اپنے واسطے اور جس نے برا کیا سو اپنے حق میں 1 پھر اپنے رب کی طرف پھیرے جاؤ گے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے ابن آدم پر احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی نعمتیں بیان فرما رہا ہے کہ اسی کے حکم سے سمندر میں اپنی مرضی کے مطابق سفر طے کرتے ہوئے بڑی بڑی کشتیاں مال اور سواریوں سے لدی ہوئی ادھر سے ادھر لے جاتے ہو تجارتیں اور کمائی کرتے ہو۔ یہ اس لیے بھی ہے کہ تم اللہ کا شکر بجا لاؤ، نفع حاصل کر کے رب کا ا
اللہ تعالٰی کے ابن آدم پر احسانات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی نعمتیں بیان فرما رہا ہے کہ اسی کے حکم سے سمندر میں اپنی مرضی کے مطابق سفر طے کرتے ہوئے بڑی بڑی کش