الجاثية 45:17 واتيناهم بينات من الامر فما اختلفوا الا من بعد ما جاءهم العلم بغيا بينهم ان ربك يقضي بينهم يوم القيامة فيما كانوا فيه يختلفون ١٧
وَاٰتَیْنٰهُمْ
بَیِّنٰتٍ
مِّنَ
الْاَمْرِ ۚ
فَمَا
اخْتَلَفُوْۤا
اِلَّا
مِنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَهُمُ
الْعِلْمُ ۙ
بَغْیًا
بَیْنَهُمْ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
یَقْضِیْ
بَیْنَهُمْ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
فِیْمَا
كَانُوْا
فِیْهِ
یَخْتَلِفُوْنَ
۟
اور ہم نے ان کو دین کے بارے میں کھلی کھلی دلیلیں دیں پھر انھوں نے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آچکا تھا، آپس کی ضد کی وجہ سےبے شک تیرا رب قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کردے گاان چیزوں کے بارے میں جن میں وہ باہم اختلاف کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل پر اللہ تعالٰی کے خصوصی انعامات کا تذکرہ ٭٭…
بنی اسرائیل پر جو نعمتیں رحیم و کریم اللہ نے انعام فرمائی تھیں ان کا ذکر فرما رہا ہے کہ کتابیں ان پر اتاریں، رسول ان میں بھیجے، حکومت انہیں دی۔ بہترین غذائیں اور ستھری صاف چیزیں انہیں عطا فرمائیں اور اس زمانے کے اور لوگوں پر انہیں برتری دی اور ا
بنی اسرائیل پر اللہ تعالٰی کے خصوصی انعامات کا تذکرہ ٭٭…
بنی اسرائیل پر جو نعمتیں رحیم و کریم اللہ نے انعام فرمائی تھیں ان کا ذکر فرما رہا ہے کہ کتابیں