الجاثية 45:19 انهم لن يغنوا عنك من الله شييا وان الظالمين بعضهم اولياء بعض والله ولي المتقين ١٩
اِنَّهُمْ
لَنْ
یُّغْنُوْا
عَنْكَ
مِنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا ؕ
وَاِنَّ
الظّٰلِمِیْنَ
بَعْضُهُمْ
اَوْلِیَآءُ
بَعْضٍ ۚ
وَاللّٰهُ
وَلِیُّ
الْمُتَّقِیْنَ
۟
یہ لوگ اللہ کے مقابلہ میں تمھارے کچھ کام نہیں آسکتے اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے ساتھی ہیں اور ڈرنے والوں کا ساتھی اللہ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل پر اللہ تعالٰی کے خصوصی انعامات کا تذکرہ ٭٭…
بنی اسرائیل پر جو نعمتیں رحیم و کریم اللہ نے انعام فرمائی تھیں ان کا ذکر فرما رہا ہے کہ کتابیں ان پر اتاریں، رسول ان میں بھیجے، حکومت انہیں دی۔ بہترین غذائیں اور ستھری صاف چیزیں انہیں عطا فرمائیں اور اس زمانے کے اور لوگوں پر انہیں برتری دی اور ا
بنی اسرائیل پر اللہ تعالٰی کے خصوصی انعامات کا تذکرہ ٭٭…
بنی اسرائیل پر جو نعمتیں رحیم و کریم اللہ نے انعام فرمائی تھیں ان کا ذکر فرما رہا ہے کہ کتابیں