الجاثية 45:21 ام حسب الذين اجترحوا السييات ان نجعلهم كالذين امنوا وعملوا الصالحات سواء محياهم ومماتهم ساء ما يحكمون ٢١
اَمْ
حَسِبَ
الَّذِیْنَ
اجْتَرَحُوا
السَّیِّاٰتِ
اَنْ
نَّجْعَلَهُمْ
كَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ ۙ
سَوَآءً
مَّحْیَاهُمْ
وَمَمَاتُهُمْ ؕ
سَآءَ
مَا
یَحْكُمُوْنَ
۟۠
کیا وہ لوگ جنھوں نے برائیوں کاارتکاب کیاہے، وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں کی مانند کردیں گے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیا ان سب کا جینااور مرنایکساں ہوجائے بہت برافیصلہ ہے جووہ کررہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصل دین چار چیزیں ہیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ مومن و کافر برابر نہیں، جیسے اور آیت میں ہے کہ «لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ» [59-الحشر:20] ” دوزخی اور جنتی برابر نہیں جنتی کامیاب ہیں “۔
یہاں بھی فرماتا ہے کہ ای
اصل دین چار چیزیں ہیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ مومن و کافر برابر نہیں، جیسے اور آیت میں ہے کہ «لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَص