الجاثية 45:22 وخلق الله السماوات والارض بالحق ولتجزى كل نفس بما كسبت وهم لا يظلمون ٢٢
وَخَلَقَ
اللّٰهُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ
وَلِتُجْزٰی
كُلُّ
نَفْسٍ
بِمَا
كَسَبَتْ
وَهُمْ
لَا
یُظْلَمُوْنَ
۟
اور بنائے اللہ نے آسمان اور زمین جیسے چاہئیں اور تاکہ بدلا پائے ہر کوئی اپنی کمائی کا اور ان پر ظلم نہ ہو گا۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصل دین چار چیزیں ہیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ مومن و کافر برابر نہیں، جیسے اور آیت میں ہے کہ «لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ» [59-الحشر:20] ” دوزخی اور جنتی برابر نہیں جنتی کامیاب ہیں “۔
یہاں بھی فرماتا ہے کہ ای
اصل دین چار چیزیں ہیں ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ مومن و کافر برابر نہیں، جیسے اور آیت میں ہے کہ «لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَص